Headquater

PO Box 1622 Colins Street West Victoria 8077 Australia
(684) 555-0102

California Office

3891 Ranchview Dr. Richardson, California 62639
(217) 555-0113

Pennsylvania Office

3517 W. Gray St. Utica, Pennsylvania 57867
(603) 555-0123

Shopping Cart

No products in the cart.

Single Product
/
/
Roohani Bakhoor

Roohani Bakhoor

150.00

اس پر قرآن پاک کی سورتوں کا عمل کیا گیا ہے اس وجہ سے اس کے فوائد مزید کئی گنا بڑھ چکے ہیں

* اس بخور کے استعمال سے گھروں میں بیماریاں داخل نہیں ہوتی

* ہر قسم کے بخار کے ساتھ تمام وبائی امراض کے مکمل خاتمہ کیلئے اس کا استعمال کیا جاسکتا ہے

Category: Tags: ,
Share:

انجاء ہیلنگ سینٹر کا تیار کردہ
“روحانی بخور”

اس پر قرآن پاک کی سورتوں کا عمل کیا گیا ہے اس وجہ سے اس کے فوائد مزید کئی گنا بڑھ چکے ہیں

* اس بخور کے استعمال سے گھروں میں بیماریاں داخل نہیں ہوتی

* ہر قسم کے بخار کے ساتھ تمام وبائی امراض کے مکمل خاتمہ کیلئے اس کا استعمال کیا جاسکتا ہے

* کسی بھی قسم کا وائرس گھروں میں داخل نہیں ہوتا اور اگر ہو تو ختم ہو جاتا ہے

* گھر کا ماحول نہایت خوشگوار رہتا ہے

* ذہنی سکون ملتا ہے، پرسکون نیند آتی ہے،
ڈپریشن کا خاتمہ کرتا ہے

* حدیث نبوی ہے کہ اپنے گھروں میں لوبان اور کالا دانہ کی دھونی دیا کرو

* طبی ماہرین کا بھی کہنا ہے کہ اپنے گھروں میں لوبان اور حرمل کی دھونی کو ہفتے میں دو دن دینا لازمی کرلیں
اس سے متعدد بیماریوں کا خاتمہ ہوتا ہے

* یاد رہے کہ یہ بخور کئی جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے جس کے استعمال سے کسی بھی قسم کا سائیڈ افیکٹ نہیں ہوتا

* اسی کے ساتھ سب سے زیادہ خاص بات یہ ہےکہ اس بخور سے ہر قسم کے اثرات اور بندش کا مکمل طور پر خاتمہ ہوتا ہے
جیسے
کالا جادو، جناتی اثرات، سحر و آسیبی اثرات کا مکمل خاتمہ
نظر بد سے حفاظت، ستاروں کی نحوست، ہر قسم کی بندش سے نجات
یہ بخور سینکڑوں افراد کا آزمودہ ہے، متاثرین کو ایک بار استعمال کرنے پر ہی مثبت نتائج آنا شروع ہوجاتے ہیں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Roohani Bakhoor”

Your email address will not be published. Required fields are marked *